پچھلی رات

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - رات کے بارہ بجے کے بعد کی ڈیوٹیخ رات کا گشت، روند۔ "صبح ہو چکی تھی اور ابھی تارے نکلے ہوئے تھے کہ میں ادھر سے نکلا اس روز میری پچھلی نوکری تھی۔"      ( ١٨٩٣ء، دلچسپ، ١١٥:٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'پچھلی' اور اسم 'رات' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٩ء کو "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث